جعلی اکاونٹس کیس میں آصف زرداری کے خلاف نیب کے اہم ترین گواہ انتقال کر گئے، نیب کو مشکلات کا سامنا

لاہور(پی این آئی)جعلی اکاونٹس کیس میں آصف زرداری کے خلاف نیب کے اہم ترین گواہ انتقال کر گئے، نیب کو مشکلات کا سامنا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی اکاؤنٹس میں سابق صدر آصف زرداری کیخلاف نیب کے مرکزی گواہ اوراومنی گروپ کے سابق اکاؤنٹنٹ اسلم مسعود انتقال کرگئے ۔نیب ذرائع کاکہنا تھاکہ اسلم مسعود

کو سعودی عرب سے پاکستان منتقل کیاگیاتھا،وہ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اورراولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں