سیری(پی این آئی)سیری سیکٹر میں گندم کی کٹائی کے دوران بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر گولہ باری،بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا ماہ رمضان میں بھی کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر فصل کی کٹائی کے دوران بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارت نے سول آبادی کو نشانہ بنایا تاہم
کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہو ئی پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی ۔تفصیلات کے مطابق پ گزشتہ روز بھی بھارت نے ان سرحدی علاقوں سرحدی علاقوں ٹائیں، کینٹھی، چتر، بھینسہ گالہ میں سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری جس سے لوگ گھروں میں محصور ہوگئے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہ ہوا پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ان کی چوکیوں کو نشانہ بنایا ۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں