اسلام آباد(پی این آئی))وزیر اعلیٰ عثمان بزدار شوگر انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے، شوگر ملوں کو سب سڈی کیوں دی؟ زیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار شوگر انکوائری کمیشن میں پیش ہوگئے۔ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی میں ملک میں حالیہ چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے آج وزیراعلیٰ
پنجاب کو طلب کیا تھا۔میڈیاکے مطابق عثمان بزدار کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے لیے ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹر پہنچے جہاں انہوں نے کمیشن کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ذرائع نے بتایا کہ واجد ضیاء کی سربراہی میں کمیشن نے عثمان بزدار سے انکوائری کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے شوگر ملز کو دی گئی سبسڈی کے فیصلے کا پس منظر بتایا اور محکمہ خوراک میں افسران کی تبدیلیوں کے پس منظرسے بھی کمیشن کو آگاہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں