مسئلہ کشمیر پاکستان کا مقصد رہا ہے، موجودہ دور حکومت میں یہ مسئلہ پھر پیچھے چلا گیا ہے، مولانا فضل الرحمان نے الزام عائد کر دیا

لاہور(پی این آئی)مسئلہ کشمیر پاکستان کا مقصد رہا ہے، موجودہ دور حکومت میں یہ مسئلہ پھر پیچھے چلا گیا ہے، مولانا فضل الرحمان نے الزام عائد کر دیا۔جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ اسلام اور عقیدہ ختم نبوت لا زم ملزوم ہیں کسی بین الاقوامی ایجنڈے کیلئے پاکستان میں جگہ نہیں۔

کشمیر میں ظلم کی انتہا ہوچکی ہے ،ریا ض نائیکو کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ تحریک آزادی مزید آگے بڑھے گی ۔ پارٹی رہنمائوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مسئلہ کشمیر پاکستان کا مقصد رہا ہے لیکن موجودہ دور حکومت میں یہ مسئلہ پھر پیچھے چلا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں