فوری طور پر 300 مریضوں کے لیے پلازمہ کی ضرورت ہے، ڈاکٹر طاہر شمسی کی اپیل، 03332976390 پر رابطہ کریں

کراچی( پی این آئی) فوری طور پر 300 مریضوں کے لیے پلازمہ کی ضرورت ہے، ڈاکٹر طاہر شمسی کی اپیل، 03332976390 پر رابطہ کریںماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے کورونا سے صحت یاب ہونیوالے مریضوں سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر 300 افراد کے پلازمہ کی ضرورت ہے اس لئے انکی

ہیلپ لائن پر رابطہ کیا جائے ،انہوں نے بتایا کہ ہیلپ لائن قائم کر دی گئی ہے اور پلازمہ عطیہ کرنے کے خواہشمند افراد 03332976390 پر رابطہ کرکے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ڈاکٹر شمسی نے مزید کہا بہت سے لوگوں نے کئی بار پلازمہ عطیہ کیا اور انہیں کسی پیچیدگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں