کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں آزادی کی کوئی تحریک موجود نہیں نواب اکبر بگٹی کے پوتے میر گہرام بگٹی نے بھارتی پرپیگنڈے کا جواب دے دیا،ڈیرہ بگٹی سے رکن بلوچستان اسمبلی اور ممتاز قوم پرست سیاستدان نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے میر گہرام بگٹی نے بلوچستان کےحوالے سے بھارتی میڈیا پر ہونے والے
پراپیگنڈے کا جواب دے دیا۔اپنے ایک بیان میں اکبر بگٹی کے پوتے نے کہا کہ صوبے میں آزادی کی کوئی تحریک نہیں ہے، بلوچستان، پاکستان کا حصہ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔میر گہرام بگٹی نے مزید کہا کہ پوری بلوچ قوم اپنے ملک کے دفاع کے لئے ایک ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر بھارتی میڈیا کے پاس ان کا موبائل نمبر ہے تو وہ ان سے رابطہ کرے، وہ انہیں منہ توڑ جواب دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں