پاکستان میں شرابی شدید مشکلات کا شکار، ایک طرف کورونا،دوسری طرف رمضان، مہنگی بھی اور قلت بھی، وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں شرابی شدید مشکلات کا شکار، ایک طرف کورونا، دوسری طرف رمضان، مہنگی بھی اور قلت بھی، وجہ کیا ہے؟ لاک ڈائون اور ماہ رمضان میں شرابیوں کو شراب کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔مری بریوری نے ہینڈ سینیٹائزر بنانا شروع کردیا ہے اور لوگ گھر کی بنی شراب پینے

پر مجبور ہیں جو کہ خطرناک ہے۔تفصیلات کے مطابق، پاکستان میں شراب نوشی بہت مشکل ہے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے یہ تقریباً ناممکن ہوچکی ہے۔ جب کہ رمضان المبارک میں شراب کی تلاش مزید مشکل ہے کیوں کہ مسلمانوں پر شراب حرام اور ملک میں غیر قانونی ہے۔اسلام آباد کے تین شراب خانوں میں شراب تھی ہی نہیں جب کہ چوتھے شراب خانے میں شراب کے 24 کینز 15 ہزار روپے میں دیئے جارہے تھے۔…..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں