آندھی اور گرچ چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملک بیشتر علاقوں

میں موسم خشک رہا۔تاہم خیبر پختونخوا، کشمیر،گلگت بلتستان ، پنجاب اور سندھ میں بارش ہوئی۔ خیبر پختونخوا :کاکول29 ،بالاکوٹ، سیدو شریف 11، دیر(اپر 17 ،لوئر 10)، مالم جبہ07، بونیر 02، کشمیر:مظفر آباد ( سٹی26، ایئر پورٹ22)، گڑھی دوپٹہ 14، کوٹلی 04، راولاکوٹ 03، پنجاب:مری 35،اسلام آباد (زیرہ پوائنٹ10،ایئر پورٹ03)، راولپنڈی (چکلالہ) 10 ،منڈی بہا ئولدین 06،چکوال ، گجرات 02، جھنگ 01، گلگت بلتستان : گوپس 06 ،گلگت 05 ، بونجی 04،چلاس 02 ، سندھ :حیدر آباد03 ، ٹنڈو جام میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : تربت5 4، شہید بینظیر آباد، دادو، مٹھی ،چھور ، لسبیلہ 44ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں