وزیر اعظم عمران خان کی اگلی خواہش کیا ہے، سینیٹر فیصل جاوید کے منہ سے بات نکل گئی

لاہور(پی این آئی):وزیر اعظم عمران خان کی اگلی خواہش کیا ہے، سینیٹر فیصل جاوید کے منہ سے بات نکل گئی ،سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم عمران خان کی اگلی خواہش سے متعلق بتادیا۔گزشتہ روز فیصل جاوید نے اپنے ٹویٹ میں بتا دیا کہ وزیراعظم چاہتے ہیں کہ ارتغرل غازی کے بعد پاکستان میں یونس امرہ دکھایا

جائے ۔ یونس امرہ ایک مسلم درویش کی کہانی ہے جس نے خود کو اللہ کیلئے وقف کیا، محمد بوزداغ کی یہ تخلیق بھی لاجواب ہے ۔ یونس امرہ کو تیرہویں صدی عیسوی کی عظیم شخصیت مولانا جلال الدین رومی کے فلسفہ و کلام پر عبور حاصل تھا، یہ ڈرامہ سیریل نفاست و باریک بینی سے کی گئی تخلیقات کا بہترین نمونہ ہے ۔……..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں