اسلام آباد (پی این آئی)ابوظہبی سے آنے والے پاکستانی کورونا بھی ساتھ لے آئے، 104 میں پازیٹو کی تصدیق ہو گئی،ابوظہبی سے اسلام آباد پہنچنے والی فلائٹ کے 104 مسافروں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی 28 اپریل کو پاکستان پہنچنے والی فلائٹ سے 204 مسافروں کے ٹیسٹ کئے گئے تھے۔اپریل کو ابوظہبی سے اسلام آباد
پہنچنے والی فلائٹ کے 104 مسافروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، فلائٹ میں 209 مسافر پاکستان پہنچے تھے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کے مطابق فلائٹ کے تمام مسافروں کو فاطمہ جناح یونیورسٹی کے قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا تھا تمام مسافروں کے سیمپلز این آئی ایچ بھیجے گئے تھے ۔پیر کے روز ملنے والی رپورٹس کے مطابق 104 مسافروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے تمام مسافروں کو دوبارہ فاطمہ جناح یونیورسٹی کے قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا ہے۔…………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں