لاہوریے اب صرف سبزی دال پر گزارا کریں، مرغی کی قیمت آسمان پر چلی گئی، ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی)لاہوریے اب صرف سبزی دال پر گزارا کریں، مرغی کی قیمت آسمان پر چلی گئی، ہوشربا اضافہ،لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں تاریخ میں پہلی بار ایک روز میں 32 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔پولٹری مارکیٹ کے رہنما محمد طارق کے کا کہنا ہے ایک دن میں مرغی کی قیمت میں 32 روپے فی

کلو کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد زندہ مرغی کی قیمت 176 روپے جب کہ مرغی کے گوشت کا ریٹ 255 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔رہنما پولٹری مارکیٹ محمد طارق کے مطابق لاہور کی تاریخ میں ایک دن میں 32 روپے کا یہ اضافہ ہوشربا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مرغی کے گوشت کے ریٹ پر مافیا کی فل اجارہ داری ہے، حکومت کو اس خود ساختہ ریٹ پر کارروائی کرنی چاہیے۔……..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close