شاہد آفریدی دعائیں سمیٹنے لگ، ضلع خضدار میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ غریبوں میں راشن تقسیم

خضدار(پی این آئی) شاہد آفریدی دعائیں سمیٹنے لگ، ضلع خضدار میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ غریبوں میں راشن تقسیم، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کورونا وائرس کے دوران لاک ڈائون میں غریب افراد میں راشن تقسیم کیا اور شہریوں سے خطاب بھی کیا۔شاہد آفریدی نے

جناح کمپلیکس کرکٹ اسٹیڈیم میں100 متاثرین میں راشن تقسیم کیاجبکہ مزید 900 گھرانوں میں ضلعی انتظامیہ خضدار کی مدد سے راشن تقسیم کیا جائے گا۔انہوں نے متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ کرکٹ کھیلتے تھے ، اس وقت بلوچستان کے لوگوں نے انہیں بہت پیار دیا، اس لیے اب اْن کا حق بنتا ہے کہ وہ بلوچستان کے عوام کی مدد کریں۔سابق کپتان نے کہا کہ شاہد آفریدی فائونڈیشن کی جانب سے مزید امداد بھی تقسیم کی جائے گی اور وہ مستقبل میں بلوچستان کا دورہ کرتے رہیں گے ۔………..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close