سوات میں تیز بارش، پانی گھروں میں گھس گیا، ریسکیو نے 25افراد کو بچا لیا

سوات(پی این آئی) سوات میں تیز بارش، پانی گھروں میں گھس گیا، ریسکیو نے 25 افراد کو بچا لیا، سوات اور گردو نواح میں رات گئے تیز بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔بارش کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات کی ہدایت پر ریسکیو کا عملہ ضلع بھر کے تمام اسٹیشنز پر الرٹ کردیا

گیا ہے۔ترجمان ریسکیو کے مطابق جوان مختلف علاقوں سے پانی نکالنے میں مصروف عمل ہیں اور ریسکیو کے عملہ نے 25 افراد کو بچا لیا ہے۔ترجمان کے مطابق ریسکیو کے عملے میں 6 میڈیکل ایمرجنسی اور 9 واٹر ریسکیو کی ٹیمیں شامل ہیں۔ 9ریکوری ایمرجنسی اور ایک روڈ ایکسیڈنٹ کی ٹیم بھی شامل ہے۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں