کورونا سے مرنے والے زیادہ پاکستانی مریض 50سال سے کم عمر کے ہیں

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا سے مرنے والے زیادہ پاکستانی مریض 50 سال سے کم عمر کے ہیں، پاکستان میں اب تک کرونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں سے 65فیصد افرادکی عمر 50سال سےکم ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے،

اب تک کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں میں 71فیصد افراد دیگر جان لیوا امراض کا شکار بھی تھے۔ ملک بھر میں کرونا سےمرنے والوں میں سے 80فیصد 51برس سے زائد عمر کے مرد ہیں، کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں میں سے 94 فیصد افراد زیر علاج رہنےکے بعد جاں بحق ہوئے۔ حکام کے مطابق کروناسے موت کا شکار ہونے والوں میں سے 61 فیصد وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد جاں بحق ہوئے۔…….پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں