عثمان بزدار چھا گئے،کورونا کے خلاف جنگ تیز ، کل سے سمارٹ سیمپلنگ شروع کرنے کا اعلان

اہور (پی این آئی) عثمان بزدار چھا گئے،کورونا کے خلاف جنگ تیز ، کل سے سمارٹ سیمپلنگ شروع کرنے کا اعلان۔پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی صلاحیتیں کھل کر سامنے آنے لگی ہیں۔کورونا سے نمٹنے کے لیے ان کے اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہو وہے ہیں۔ کل سے صوبے بھر میںوزیر اعلیٰ نے ”سمارٹ سیمپلنگ“

شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔جس کے تحت عوام میں وائرس کی موجودگی کا بہتر جائزہ لیا جا سکے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ہم کل سے پنجاب میں “سمارٹ سیمپلنگ” شروع کرنے جا رہے ہیں جس کے نتائج کو پر کھ کر مستقبل کے فیصلوں اور لائحہ عمل کے حوالے سے آراءدینے کے لیے مایہ ناز ماہرین پر مشتمل کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں