نیب نے اپوزیشن رہنمائوں کیخلا ف پھر شکنجہ کس لیا، اہم ن لیگی رہنما و رکن اسمبلی کو طلب کر لیا گیا، گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کو پیر کو طلب کرلیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق نیب میاں جاوید لطیف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کررہا ہے اور انہیں پیر کو نیب لاہور میں پیش ہونے کا نوٹس بھیجا گیا ۔نیب نے متعلقہ پولیس

اسٹیشن کو میاں جاوید لطیف کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی ہے۔خیال رہے کہ میاں جاوید لطیف چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات ہیں ،ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں بھی شامل ہے۔میاں جاوید لطیف این اے 121 شیخوپورہ 3 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ہیں اور اس سے قبل بھی وہ نیب لاہور میں پیش ہوتے رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close