پنجاب سے کورونا ابھی گیا نہیں کہ ڈینگی نے سر اٹھا لیا، کیا بنے گا غریب عوام کا ؟

لاہور(پی این آئی)کورونا کے ساتھ ڈینگی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق موسم تبدیل ہوتے ہی صوبے میں ڈینگی کے 12 مریض سامنے آگئے۔محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ دو مریضوں کا تعلق اسلام آباد اور 8 کا تعلق دیگر شہروں سے ہے۔ جبکہ 2 کا تعلق لاہور سے ہے۔محکمہ صحت

نے مزید کہا کہ ڈینگی سے متاثرہ تمام مریضوں کی حالت تسلی بخش ہے، انہیں گھر بھیج دیا گیا ہے۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی لاروا کے خاتمہ کے لیے تاحال کوئی انتظام نہیں کیا۔ ترجمان انسداد ڈینگی پروگرام نے بتایا کہ بارشوں کے سبب ڈینگی لاروا نکلا ہے، اسے تلف بھی کیاجارہاہے۔ ڈینگی ٹیمیں کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہی ہیں۔ترجمان انسداد ڈینگی پروگرام نے مزید کہا کہ ماسک گلوز پہنےٹیمیں ڈینگی لاروا ختم کررہی ہیں۔……..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں