کورونا پیپلز پارٹی کی جائے پیدائش لاڑکانہ بھی پہنچ گیا، پانچ محلے سیل کر دئیے گئے

لاڑکانہ(پی این آئی)لاڑکانہ میں کورونا کے چار مریضوں کی اطلاع کے بعد مزید پانچ محلے سیل کردیے گئے۔ڈپٹی کمشنر نعمان صدیق کے مطابق کورونا کے چار مریضوں کی اطلاع کے بعد جن محلوں کو سیل کیا گیا، ان میں محلہ بہشتی مسجد ، قافلہ سرائے، علی گوہر آباد ، سامٹیا روڈ اور سمیع آباد شامل ہیں۔پانچ روز قبل

سیل کیے گئے محلے دڑی، نواں تک اور مراد واہن بدستور سیل ہیں۔واضح رہے کہ لاڑکانہ شہر میں کورونا مریضوں کی تعداد 69 تک پہنچ چکی ہے۔……..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں