تنخواہ دار طبقے کی بھی سن لی گئی ، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑی خوشخبری سنا دی۔۔ فیکٹریوں اور نجی کمپنیوں کو شاندار پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن کی وجہ سے فیکٹریوں دفاتر کے لئے تنخواہوں کی ادائیگی کرنا دشوار تھا، لیکن اسٹیٹ بینک کی قلیل مدتی ریفاننس اسکیم نے اس مشکل کو حل کیا۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے لگائے لاک ڈاؤن سے دیہاڑی دار طبقہ ہی متاثر نہیں ہوا بلکہ فیکٹریوں میں کام کرنے والوں کو بھی

اپنی ملازمتوں کے لالے پڑے ہوئے تھے۔متاثر ہونے والے کاروباروں کے اسٹیٹ بینک ریفاننس اسکیم متعارف کرائی ہے، اس سے وہ کمپنیاں فائدہ اٹھاسکتی ہیں جن کی 3 ماہ کی تنخواہوں کا بل 20 کروڑ سے زائد ہے۔اسٹیٹ بینک انہیں ساری رقم 4 فیصد شرح سود پر فراہم کرے گا اگر وہ ٹیکس دہندگان ہیں، بصورت دیگر یہ شرح 5 فیصد ہے۔اسٹیٹ بینک نے 50 کروڑ کی تنخواہوں کا بل رکھنے والوں کو نصف رقم دینے کی اسکیم نکالی ہے جبکہ 20 اور 50 والی کمپنیاں 75 فیصد رقم کے لیے اپلائی کرسکتی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close