پی آئی اے کی پروازیں کوالا لمپور، مانچسٹر روانہ

اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 894 اسلام آباد سے 192 مسافروں کو لے کر ملائیشیاء کے دارالحکومت کوالالمپور روانہ ہو گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پروازیں جاری ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی فلائٹ نمبر پی کے 701 اسلام آباد سے 320 مسافروں کو لے کر برطانوی شہر مانچسٹر روانہ ہوئی ہے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے

دونوں پروازوں کے تمام مسافروں کی اسکریننگ کر کے مسافروں کو بورڈنگ کارڈ جاری کیے گئے تھے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پرواز سے قبل پی آئی اے کی دونوں پروازوں کے مسافروں کے سامان اور جہاز کو مکمل ڈس انفیکٹ کیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں