کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کیلئے ایوانِ صدر میں نمازِ توبہ کی ادائیگی، امامت کس نے کروائی؟

اسلام آباد(پی این آئی)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نےایوانِ صدر میں نماز جمعہ اور نماز جمعہ کے بعد نماز توبہ بھی ادا کی۔ایوان صدر کے لان میں نمازِ جمعہ کی امامت وزيرِ مذہبی امور نورالحق قادری نے کی۔اسپيکر اسد قيصر اور چيئرمين سينيٹ صادق سنجرانی بھی نماز ميں شريک تھے۔اس موقع پر سوشل ڈسٹنسنگ

کا خاص خيال رکھا گيا۔ڈاکٹرعارف علوی نے دنیا سے کرونا وائرس کے خاتمے کی دعا کی۔ان کا کہنا تھا کہ تمام انسانوں کو اللہ سے رجوع کرنے اور توبہ استغفار کرنے کی ضرورت ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close