کورونا سے متاثرہ علاقے ڈی سیل,علاقوں میں دفعہ 144 پر عملدرآمد جاری رہے گا۔

اسلام آباد(پی این آئی)ضلعی انتظامیہ نے بھارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کو ڈی سیل کردیا۔کورونا کے مریض سامنے آنے پر دونوں علاقے سیل کیے گئے تھے جنہیں اب ڈی سیل کیا گیا ہے تاہم شہزاد ٹاؤن کی گلی نمبر 6 ، کوٹ ہتھیال میں بلال مسجد اور مکی مسجد کے علاقے بدستور لاک ڈاون رہیں گے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا

ہےکہ ڈی سیل کیے گئے علاقوں میں دفعہ 144 پر عملدرآمد جاری رہے گا۔واضح رہے کہ اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن سے کورونا کے کیسز سامنے آئے تھے جس کے بعد علاقوں کو سیل کرکے وہاں جراثیم کش اسپرے کیا گیا۔اسلام آباد میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 100 سے زائد ہوچکی ہے جب کہ ایک ہلاکت ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close