کراچی (پی این آئی) ایک طرف لاک ڈاؤن دوسری طرف محنت مزدوری کرنے پر پابندی۔ یہی وجہ ہے کہ کورونا وائرس کے معیشت پر اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں،اور روزگار بند ہو نے لگا ہے۔ کراچی سائٹ کی گارمنٹس فیکٹری نے 100 سے زائد ملازمین کو نکال دیا۔اس طرح ایک سو خاندان روزی کی فکر کا شکار ہو
گئے ہیں۔ان گھروں کے چولہے بجھ گئے ہیں۔گارمنٹس فیکٹری سے نکالے گئے ملازمین کے مطابق وہ کئی سال سے فیکٹری میں کام کررہے تھے کہ اچانک نکال دیا گیا، بچوں کی روزی کے لیے اب کہاں جائیں؟ پتہ نہیں۔فیکٹری انتظامیہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث فیکٹری میں کام ہی نہیں، ملازمین کو رکھ کر تنخواہیں کہاں سے دیں گے؟ ۔۔۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں