مصر کا مسافر طیارہ پاکستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو لینےکراچی پہنچ گیا۔

مصر(پی این آئی)پاکستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو لینے کے لیے مصر کا مسافر طیارہ کراچی پہنچ گیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مصری ایئرلائن کی خصوصی ایم ایس 3201 کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی ہے۔خصوصی پرواز میں کراچی سے سفارتی عملے اور امریکیوں سمیت 109 مسافر سوار ہو رہے ہیں،

کراچی سے ٹیک آف کے بعد مصری طیارہ اسلام آباد جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصر کے لیے اسلام آباد سے 63 مسافر اس پرواز میں سوار ہوں گے۔ذرائع سول ایوی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ خصوصی پرواز 172 مسافروں کو لے کر اسلام آباد قاہرہ روانہ ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں