کورونا وائرس کے مریضوں کیساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کے ساتھ مجرمان جیسا برتاؤ ہورہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ بعض علاقوں میں کوروناوائرس کے مریضوں کے ساتھ ملزموں یا مجرموں جیسا برتاؤ ہوتا ہے۔ان کا مزید کہنا

تھا کہ ایسا کرنے کا نتیجہ یہ ہوگا کہ کورونا کے مثبت ٹیسٹ والے افراد چھپ جائیں گے اور یہ بیماری کے پھیلاؤ کا باعث بنے گا۔وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نے درخواست کی کہ کورونا کے مریضوں کا خیال رکھنا چاہیے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں