کورونا وائرس سے بچائو کیلئے جاوید آفریدی کا 50ہزار سرجیکل ماسک عطیہ کرنے کا اعلان

پشاور (پی این آئی )ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے تاحال پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1470ہو گئی ہے اور عوام کی جانب سے غیر سنجیدہ رویے کے باعث متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ایسی صورتحال میں مخیر حضرات

نے بھی لوگوں کی مدد کرنا شروع کردی ہے ،اس سلسلے میں جاوید آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ ہائیر پاکستان کی جانب سے پچاس ہزار سرجیکل ماسک عطیہ دئیے جائیں گے ،یہ ماسک نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کو دئیے جائیں گے ۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں