اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں زلفی بخاری نے کہا کہ خواجہ محمد آصف نے الزامات لگاکر میری ساکھ متاثر کی اس لیے عدالت سے رجوع کررہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کسی اور ملک میں یہ الزام لگاتے تو جیل میں ہوتے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مزید کہا کہ ذمے دار ریاست اپنے لوگوں کو کھلے آسمان تلے نہیں چھوڑ سکتی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان زائرین کو واپس لانے میں میرا کوئی کردار نہیں اور نہ ہی اس حوالے کوئی اثر و رسوخ استعمال کیا۔زلفی بخاری نے یہ بھی کہا کہ صوبائی حکومت نے تفتان بارڈر پر پاکستانی زائرین کو داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں