لاہور میں کورونا وائر س کےجاں بحق ہونیوالے بزرگ مریض کیساتھ ڈاکٹروں کا انسانیت سوز رویہ۔۔وزیراعلیٰ پنجاب نے فوری ایکشن لے لیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میو ہسپتال لاہور میں کورونا کے مریض کی مبینہ ہلاکت کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ کورونا ایکسپرٹ گروپ مریض کی ہلاکت کی تحقیق کرے گا۔ جرم ثابت ہونے پر ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

دوسری جانب صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد معاملے کی تحقیقات کرنے میو ہسپتاگئیں جہاں انہوں نے مکمل تحقیقات کیلئے 2 سینئر پروفیسرز کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرزکی غفلت ثابت ہونے پرسخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close