با جماعت نمازیں اور نماز جمعہ ادا کرنےکے حوالے سے ڈاکٹر ظفر مرزا بھی بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی )رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان اور مفتی تقی عثمانی نے ملک میں مختصر با جماعت نماز اور نماز جمعہ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا معاملہ کم یا زیادہ وقت اکٹھے ہونے کا نہیں بلکہ ایک چھینک کا ہے ،

جامعہ الازہر کا فتوی آنے کے بعد نماز پنجگانہ اور جمعے کے اجتماعات نہیں ہونے چاہئیں۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھی اس پر بحث ہوئی جامعہ الازہر کا فتوی آنے کے بعد لوگوں کو چاہیے کہ گھروں میں عبادت کریں۔ان کا کہنا تھا کہ نماز پنجگانہ اور جمعے کے اجتماعات نہیں ہونے چاہئیں۔ کل قومی کوارڈینشن کمیٹی اس سلسلے میں فیصلہ کرے گی۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں