کورونا وائرس کا وار مسلسل جاری،کیمپ جیل کا ایک قیدی کوروناوائرس کا شکار

لاہور(پی این آئی) کے کیمپ جیل کے ایک قیدی میں کوروناوائرس کی تصدیق سامنے آئی ہے۔جیل سپرنٹینڈنٹ اسد وڑائچ کے مطابق کیمپ جیل لاہور میں ایک قیدی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے، قیدی گزشتہ ماہ اٹلی سے واپسی پر منشیات کیس میں پکڑا گیا تھا۔جیل سپرنٹینڈنٹ اسد وڑائچ کے مطابق قیدی نے رواں ماہ

18مارچ کوبخار کی شکایت کی تھی جس پر قیدی کا ٹیسٹ کروا کر جیل اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close