اسلام آباد(پی این آئی)تفصیلات کے مطابق قرنطینہ میں ملاقات سے متعلق خبر پر نوٹس لے لیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ نے متاثرہ مریض سےملنے والے5 پٹواریوں کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ڈی سی خیرپور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے مریض سے ملاقات کرنے والے پانچوں پٹواریوں کے خلاف ایکشن لیا گیا ہے اور انہیں
15 روز کے لیے قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل سکھر کے رہائشی میں کرونا وائرس تشخیص ہونے کے بعد پانچ افراد نے قرنطینہ میں اس شخص سے ملاقات کی تھی۔ قومی اور سوشل میڈیا پر اس خبر سے ہنگامہ کھڑا ہوگیا تھا جسکا وزیر اعلی سندھ نے نوٹس لیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں