کورونا وائرس کےوجہ سے ریلوےحکام نے12مسافر ٹرینیں بند کردیں

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ریلوے نے آج سے 12مسافر ٹرینیں بند کردیں، ریلوے حکام نے 24ٹرینوں کے ساتھ کل سے 25 اضافی کوچز لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ریلوے حکام کے مطابق 134ٹرینوں میں سے122ٹرینیں رواں دواں ہیں پہلے سے اعلان شدہ مزید 22ٹرینیں 25 مارچ سے بند ہو جائیں گی ، جبکہ

پلیٹ فارم پر صرف مسافروں کو جانے کی اجازت ہوگی۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے عامر نثار چوہدری نے ریلوے عملے کو مسافروں سے ہاتھ ملانے سے روک دیا گیا ہےاور کہا ہے کہ اسٹیشن پر آنے والے ہر مسافر کی اسکریننگ کی جائے گی ۔عامر نثار چوہدری نے بتایا کہ ریلوے اسٹیشن اور گاڑیوں میں مسلسل اسپرے کیا جا رہا ہے ، اسٹیشن پر ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف 24 گھنٹے موجود ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں