بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 12 کیسز رپورٹ ،مجموعی تعداد 104 ہو گئی۔

بلوچستان (پی این آئی)میں کورونا وائرس کے مزید 12 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 104 ہو گئی۔چیف سیکریٹری بلوچستان فضیل اصغر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کے مزید 12 کیسزسامنے آ گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان

میں کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد 104 ہوگئی ہے، صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے میل جول پرپابندی عائد ہے۔چیف سیکریٹری بلوچستان فضیل اصغر نے کہا کہ یہ وائرس میل جول سے پھیلتا ہے، عوام سے اپیل ہے کہ وہ اس بیماری سے محفوظ رہنے کے لیے اپنے گھروں تک محدود رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close