مقبوضہ کشمیرکا معاملہ، پاکستان اور چین نے بھارت کوبڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے پاک چین مشترکہ اعلامیے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیانات کو مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک چین مشترکہ اعلامیہ پر بھارت کےاعتراضات انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو اٹوٹ انگ کہنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف

ورزی ہے جبکہ بھارت کے5 اگست کےاقدامات غیر قانونی ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ کشمیرکی جغرافیائی حیثیت کوتبدیل کرنےکی بھارتی کوششوں کومستردکرتےہیں،9 لاکھ قابض فوج مقبوضہ کشمیرکے عوام کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتی۔ان کا کہنا ہے کہ ہزاروں کشمیری نوجوانوں کی گرفتاری پرعالمی برادری کوتشویش ہے،بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین کےمنافی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان سی پیک کےخلاف بھارتی پراپیگنڈے کو بھی مسترد کرتا ہے،بھارت سی پیک پراعتراضات کرکے عالمی برادری کوگمراہ کرنےکی کوشش کررہا ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close