پاکستان میں کرونا وائرس سےپہلی موت۔۔ مرحوم کے اہلِ خانہ کے حوالے سے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلے شخص کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ میں بہت زیادہ افسوس کے ساتھ پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلے شخص کی ہلاکت کی تصدیق

کر رہا ہوں ۔مردان سے تعلق رکھنے والا پچاس سالہ شخص حال ہی میں سعودی عرب سے عمرہ کر کے واپس لوٹا تھا جس بخار ،کھانسی اور سانس لینے میں مشکل کا سامنا تھا اور کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔انہوں نے بتا یا کہ مرنے والے کے خاندان اور اس سے ملاقات کرنے والے لوگوں کی سکریننگ کی جا رہی ہے ،ہم مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close