کرونا وائرس کا خطرہ، پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی ہدایات جاری کردی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ترجمان قومی اسمبلی کےمطابق پارلیمنٹ ہاؤس کی مکمل اندرونی اوربیرونی فیومیگیشن کی بھی ہدایت کردی گئی۔سی ڈی اے کو تمام ضروری اقدامات اٹھانےکا ہدایات نامہ جاری کردیا گیا۔ہدایت نامہ

قومی اسمبلی کےجوائنٹ سیکرٹری انتظامی امور کی جانب سے جاری کیا گیا۔سی ڈی اے کو پارلیمنٹ ہاؤس کےواش رومز، راہداریاں،سیڑھیاں اورپارکنگ ایریامکمل طورپرجراثیم کش ادویات سےدھونے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ترجمان قومی اسمبلی کےمطابق واش رومزمیں سینٹائزر، صابن اور ٹشو پیپر مہیا کرنے،صفائی اور فیومیگیشن کے تمام انتظامات 15 مارچ کو مکمل کرنے کابھی حکم دیاگیا ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close