بارشوں کا سلسلہ ابھی تھما نہیں، کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیا ت نے اہم خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب اورکشمیرمیں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک/ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم پنجاب ، خیبر پختونخوا ، کشمیر کے

اضلاع اور اسلام آباد میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔بارش (ملی میٹر): پنجاب: لاہور (ا ئیر پورٹ 16 ، سٹی 15) ، منڈی بہاؤالدین 15 ، نارووال 14 ، جھنگ 11 ، قصور 10 ، چکوال 07 ، سیالکوٹ (ا ئیر پورٹ 07 ، سٹی 03) ، اسلام آباد (زیروپوائنٹ 07 ) ، اوکاڑہ 06 ، گوجرانوالہ 05 ، جوہرآباد 04 ، فیصل آباد ، گجرات ، حافظ آباد 03 ، راولپنڈی (چکلالہ 03) ، لیہ 02، خیبر پختونخوا: بالاکوٹ 05 ، پاراچنار ، مالم جبہ 02 ، کشمیر: مظفرآباد (سٹی 07 ، ا ئیر پورٹ 02) ، کوٹلی 07 ، گڑھی دوپٹہ 04 ، راولاکوٹ 03۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: کالام،قلات منفی04، پاراچنار منفی 02 اورمالم جبہ منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں