اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری افسوسناک ہے ،اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت پر کتنا خوف طاری ہے ،حکومت کو ڈر ہے کہ
کہیں سچ باہر نہ نکل جائے ۔انہوں نے کہا کہ میڈ یا کے خلاف کریک ڈاون کوئی نئی بات نہیں ہے ،تنقید کرنے والے اینکرز کو سائڈ لائن کیا گیااور ان کے پروگرام بند کرادئیے ۔مریم نواز نے مزید کہا کہ میڈ یا ہاوس کے سربراہ کو پکڑنا نا مناسب بات ہے ،ا س سے شائد خبر تو رک جائے لیکن سچ نہیں رکے گا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں