مسلم لیگ ن وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لیکر آرہی ہے یا نہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے حقیقت واضح کردی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان حکومت کے خلاف کوئی تحریک عدم اعتماد نہیں لائی جارہی۔شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ آج نیب کی وجہ سےکوئی افسر فائل پر دستخط کرنے کو تیار نہیں، یہ ادارہ سیاستدانوں کو توڑنے کے لیے

بنایا گیا تھا۔ اگر آپ نے کرپشن پکڑنی ہے تو قانون موجود ہے، نیب ایک اندھا قانون ہے جسے ختم کرنے کی ضرورت ہے۔شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ نیب جو کچھ ملک کے ساتھ کر رہا ہے وہ معمولی بات نہیں، احتساب کے ادارے کے موجودہ حالات کے ذمے دار چیئرمین نیب ہی ہیں۔شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جب جیل میں تھا تو احسن اقبال کا بیان پڑھا، جس پر میں نے صفائی والے عملے سے کہا کہ برابر والا سیل بھی صاف کر دو کیونکہ احسن اقبال آنے والے ہیں اور دو روز بعد احسن اقبال بھی اسی سیل میں آگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close