بارشوں کا سلسلہ ختم؟ آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں کہیں کہیں پر تیز ہواو ٔں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک

کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔بارش (ملی میٹر): خیبرپختونخوا: چراٹ 36 ، تخت بھائی 10، مالم جبہ 09، کاکول 07، لوئردیر 03، پشاور (سٹی 02) ، پنجاب: راولپنڈی (چکلالہ 26) ، اسلام آباد (زیروپوائینٹ 16 ، ائیرپورٹ 02) ،مری 04 ، حافظ آباد 02 ، کشمیر: راولاکوٹ ،گڑھی دوپٹہ 24، کوٹلی 04 ، گلگت بلتستا ن: بگروٹ03۔ج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : کالام منفی03، اسکردو ،گوپیس، مالم جبہ اور قلات میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close