خواتین کیلئے شاندار خوشخبری ،گورنراسٹیٹ بینک نے زبردست اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین گھر کے مالیاتی نظام کو سنبھالتی ہیں مگر اب انہیں آگے لانا ہوگااور ہمیں خواتین کے لئے بینکنگ ٹیکنالوجی کو مزید آسان کرنا ہوگا۔گیارہویں کراچی لڑیچر فیسٹیول میں خطاب کرتےہوئے گورنرسٹیٹ بینک نے کہا کہ

بینکنگ سیکٹرمیں خواتین کومواقع فراہم کئے جائیں اور اْن کی ضروریات کے حساب سے بینکنگ پراڈکٹس نکالی جائیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین ہی گھر کے مالیاتی نظام کوسنبھالتی ہیں مگر اب ہمیں ایک سروے کروا کے اُن کا فیڈ بیک لینا ہوگا کیونکہ دیگر ممالک میں 60 فیصد خواتین بینک اکاؤنٹ ہولڈر ز ہیں، ہمارے یہاں صرف 17 فیصد خواتین بینک اکاؤنٹ رکھتی ہیں،ہمیں اْن کے لیے بینکنگ ٹیکنالوجی کو مزید آسان کرنا ہوگا۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close