این اے 249 ضمنی الیکشن، سروے رپورٹ نے فیصل واوڈا کی کارکردگی پر عوامی رائے کا بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی(آن لائن )کراچی کے حلقے این اے 249 میں کروائے گئے تین میں سے دو سرویز میں عوام کی اکثریت نے سابق ایم این اے فیصل واوڈا کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار کیا۔گیلپ سروے میں 83 فیصد اور اپسوس سروے میں 75 فیصد افراد […]

اوپن یونیورسٹی کے امتحانات میں طلبہ کے لئے ری ۔اپئیر کا چانس ختم

اسلام آباد(آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اپنے امتحانی نظام میں اصلاحات لانے کے لیے مختلف اقدامات اٹھارہی ہے، اس ضمن میں یونیورسٹی نے امتحانات میں ‘ری اپئیر’کی پالیسی پر نظر ثانی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی کی سپریم باڈی)ایگزیکٹو کونسل(نے اکیڈمک کونسل کی […]

امیر طبقے کو نوازنا عمران خان کی تبدیلی ہے، بلاول بھٹو

کراچی (آئی این پی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے حکومت پر نئے پاکستان میں امیروں اور غریبوں کے لیے الگ الگ قانون ہونے پر سخت تنقید کی گئی ہے۔ نئے پاکستان کی ایمنسٹی اسکیموں میں ٹیکس چوروں کے لیے ریلیف […]

آکسیجن کی کمی سے بچنے کیلئے اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں آپریشن بند کر دئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)کورونا مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں معمول کے طے شدہ آپریشن موخر کر دیے گئے، کورونا مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد کے تمام بڑے […]

این سی اوسی کا تمام سرکاری و غیر سرکاری ہسپتالوں میں معمول کی ایلیکٹیوو سرجری موخر کر نے کا فیصلہ، وزارت صحت کو ضروری ہدایات جاری

اسلام آباد (آئی این پی) این سی اوسی نے ملک کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری ہسپتالوں میں معمول کی ایلیکٹیوو سرجری موخر کر نے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت صحت کو ضروری ہدایات جاری کر دیں۔ منگل کوجاری اعلامیہ کے مطابق قومی کوآرڈینیٹر این […]

اب کس کا آپریشن نہیں ہو گا، سرکاری ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)کورونا کیسز میں اضافے کے باعث محکمہ صحت پنجاب نے آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے تمام اسپتالوں، میڈیکل اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا […]

پاک فوج نے لاہور کا کنٹرول سنبھال لیا، سڑکوں پر 150 گاڑیوں نےگشت شروع کر دیا

لاہور(آئی این پی)کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت کے بعد عوام کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے پاک فوج نے لاہور کا کنٹرول سنبھال لیا ہے،ذرائع کے مطابق کسی شخص کو غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہو […]

عمران خان عوام کی جیبوں سے 700 ارب روپے نکالنے کا منصوبہ بناچکے، بلاول بھٹو

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے بعد عمران خان عوام کی جیبوں سے 700 ارب روپے سے زائد نکالنے کا منصوبہ بناچکے ہیں۔ بجلی اور گیس کے مہنگے بلوں کے حوالے پیپلزپارٹی کے […]

محکمہ صحت کا آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)کورونا کیسز میں اضافے کے باعث محکمہ صحت پنجاب نے آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے تمام اسپتالوں، میڈیکل اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا […]

اِدھر ہو جائو یا اُدھر ہوجاؤ، شاہ محمود قریشی نے حکومت کو علیحدگی کی دھمکیاں دینے والی اراکین اسمبلی کو کھری کھری سنادیں، دوٹوک اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی ) وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے نام لیے بغیر پاکستان تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اِدھر ہوجاؤ یا اُدھر ہوجاؤ ، یہ تیتر بٹیر نہیں چلے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں تقریب […]

جب کورونا پھیل رہا تھا تو نریندر مودی بنگال میں بغیر ماسک کے گھوم رہے تھے

لندن (آئی این پی ) مغربی میڈیا نے بھارتی وزیراعظم کو حالات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم اوور کانفیڈنٹ ہیں، جب کورونا پھیل رہا تھا تو نریندر مودی بنگال میں بغیر ماسک کے گھوم رہے تھے۔ دی اکنامسٹ نے […]