وفاقی حکومت نے 3منٹ سے زائد جاری رہنے والی کالز پر ٹیکس عائد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے 3منٹ سے زائد جاری رہنے والی کالز پر ٹیکس عائد کر دیا ہے ‘ انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال اور ایس ایم ایس پر بھی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد ہو گی۔تفصیلات […]

وفاقی بجٹ میں دفاع کیلئے کتنے ارب روپے مختص کئے گئے ؟ پاک آرمی کا دفاعی بجٹ ملکی بجٹ کا کتنے فیصدہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں دفاع کیلئے1373 ارب روپے مختص کیے گئے، تقریباً ساڑھے 8 ہزار ارب کے مجموعی بجٹ میں دفاعی بجٹ 16 فیصد ہے، پاک آرمی کا دِفاعی بجٹ ملکی بجٹ کا 7 فیصد ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین […]

آن لائن خریداری کرنیوالوں پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ، انٹرنیٹ فی جی بی کتنا مہنگا ہو گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آن لائن خریداری کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا ہے، انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی، انٹرنیٹ ڈیٹا ایک گیگا بائٹ پر5 روپے اضافی دینا ہوں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین […]

بجٹ میں عوام پر بجلیاں گرا دی گئیں، تین منٹ سے زائد جاری رہنے والی کال پر نیا ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے نئے بجٹ میں 3 منٹ سے زائد جاری رہنے والی کالز پر ٹیکس عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا […]

بجٹ سے سب خوش ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بجٹ سے سب خوش ہوں گے۔جمعہ کو وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بجٹ سیشن میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔اس موقع پر صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ […]

سرکاری ملازمین کے ارمانوں پر پانی پھر گیا،تنخواہ اور پنشن کی مد میں صرف 10 فیصد اضافےکی منظوری دے دی گئی

اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی کابینہ نے مالیاتی بل 2021-22 منظور ی دیدی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی۔جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دے […]

جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین دن چھٹی ہو گی، بڑا اعلان کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں پرائمری اور مڈل اسکولوں میں جمعے اور ہفتے کی چھٹی دے دی گئی، ہائیرسیکنڈری اسکول کے اوقات کار صبح 7 سے 10 بجے تک ہوں گے، نئے اوقات کا اطلاق تمام سرکاری ونجی اسکولوں پر ہوگا۔ اعلامیہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ […]

دسویں کے 5 اور بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہونگے، وزیر تعلیم

کراچی(آن لائن) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں دسویں جماعت کے امتحانات 5 جولائی اور بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے۔ امتحانی پرچے 60 فیصد پہلے سے جاری شدہ سلیبس کے تحت صرف اختیاری […]

موجیں ہی موجیں، بجٹ سے پہلے ہی پنشنرز کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)بجٹ سے قبل پینشنر اور ریٹائرڈ افراد کیلئے اچھی خبر،وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ بجٹ میں پینشنرز پر ٹیکس تجویز مسترد کر دی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ بجٹ میں پینشنرز پر ٹیکس تجویز مسترد کردیا گیا ہے۔وزیر اعظم […]

بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافہ؟ وزیر خزانہ نے آخرکار حتمی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی ،گیس کے نرخ بڑھانے اور نئے ٹیکس لگانے کی آئی ایم ایف شرائط کو مسترد کردیا ہے۔اسلام آباد میں پاکستان اکنامک سروے 2020-21 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

بجٹ میں فون کالز پر ایک اور ٹیکس لگانے کی تجویز پر حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں فون کالز پر ایجوکیشن ٹیکس عائد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیلیفون اور موبائل کالز پر ایک روپے فی کال ایجوکیشن لیوی عائد […]