ڈالر 165پر۔۔؟ پاکستانیوں کو خوش کر دینے والی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)کرنسی ڈیلرز کے نمائندہ اور چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے بتایا کہ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی سعودی عرب کے ڈیپازٹس اور موخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی کے اعلان کا مثبت […]

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کا اجلاس ریاستی رٹ کو ہر حال میں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کے اجلاس میں ریاستی رٹ کو ہر حال میں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر کالعدم تنظیم تحریک لبیک سے […]

شعیب اختر سے بدتمیزی، سرکاری ٹی وی کے اینکر نعمان نیاز کو آف ائیر کردیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)انکوائری کمیٹی نے سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر کو شو چھوڑ کر جانے کا کہنے والے اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز کو فوری طور پر آن ائیر کرنے کی سفارش کی تھی جس کے بعد انہیں آف ائیر کردیا گیا ہے۔سرکاری […]

ڈالر کے مقابلے روپے کی لمبی چھلانگ، قدر میں 2روپے سے زائد کی بہتری

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر کے پیکج کے اعلان کے فوری بعد معیشت پر مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ڈالر کے مقابلے میں ناصرف روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا ہے بلکہ سٹاک […]

کراچی میں اب گلی محلوں میں قائم تجاوزات گرائی جائیں گی،سپریم کورٹ

کراچی(آئی ا ین پی ) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ شہر قائد میں اب گلی، محلوں میں قائم تجاوزات گرائی جائیں گی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی […]

آئندہ 5 ماہ تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا، حکومت پاکستان کے پاس تیل کا کوئی ذخیرہ نہیں، چیئرمین اوگرا کا سینیٹ کی سینٹ کمیٹی کے سامنے اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں تیل و گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے اوگرا کے چیئرمین مسرور خان نے ہوشربا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 5 ماہ تک ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں […]

حکومت نے پنجاب میں 60دن کیلئے رینجرز تعینات کردی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پنجاب میں 60دن کیلئے رینجرز طلب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سندھ کی طرح رینجرز کو کہیں بھی تعینات کرسکتی ہے،پنجاب حکومت کو سیکشن 5 اور انسداد دہشت گردی ایکٹ […]

ریاست کے صبر کی بھی حد ہوتی ہے، دھرنے والی کالعدم تنظیم کو عسکریت پسند تنظیم کے طور پر ٹریٹ کیا جائے گا، فواد چوہدری کا کابینہ اجلاس کے بعد اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات فواد چوہدری حسین نے کہا ہے کہ کالعدم جماعت کوئی مذہبی جماعت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری حسین نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ کالعدم […]

دنیا میں سب سے سستا ملک پاکستان ہے، شوکت ترین

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں اس وقت سستا ترین ملک ہے کیونکہ اگر ہمارے لوگوں کی قوت خرید اور آمدنی کم ہے تو اشیا ء کی قیمتیں بھی اسی تناسب سے کم ہیں۔وزیراعظم کے مشیر […]

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ تیزی سے جاری اوپن مارکیٹ میں قیمت 176 روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سیاسی کشیدگی اور معیشت کے خراب حالات روپیہ پر دبائو کا باعث بن گئے جس کے نتیجے میں منگل کو بھی ڈالر کی تیز رفتار اڑان جاری رہی اور ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کے انٹربینک ریٹ 175 روپے جبکہ […]

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں، سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب نواز شریف کا علاج مکمل ہو جائے گا وہ وطن واپس آجائیں […]