وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔وزارت اطلاعات میں اپنے دفتر آمد پر سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد سمیت وزارت کے دیگر اعلی افسران نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا،اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کس نے غلط بریف کیا؟ عمران خان نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ سپریم کورٹ جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کارروائی غیر ضروری سمجھتا ہوں ااور ان کے خلاف دائر کیس غلطی تھی۔   صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]

2لیگی رہنمائوں نے رانا ثنا اللہ کو وزارت داخلہ دینے کی مخالفت کر دی، پھر کیا فیصلہ ہوا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ نئی حکومت میں اہم وزارت کے حصول کے لیے اپنے موقف پر قائم ہیں جس کی وجہ سے آپس کے تحفظات کے باوجود وزارت داخلہ رانا ثناء اللہ کو ہی دیے جانے […]

12 رکنی کابینہ کے آج حلف اٹھانے کا امکان، کس پارٹی کو کونسی وزارت ملے گی، فارمولا طے ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے اتحادی جماعتوں کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولا طے پا گیا ہے۔مسلم لیگ ن 14، پیپلز پارٹی 12 اور دیگر اتحادیوں کو حصہ بقدر جثہ وزارتیں ملیں گی۔مسلم لیگ ن کے رہنما […]

پولیس پنجاب اسمبلی کے اندر داخل،آپریشن شروع

لاہور، اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب پولیس صوبائی اسمبلی میں داخل ہوگئی ، آپریشن شروع کردیا گیا،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اینٹی رائٹ فورس کے اہلکار پنجاب اسمبلی میں داخل ہوئے ، پولیس اہلکاروں نے بلٹ پروف جیکٹیں پہن رکھی ہیں،بڑی تعداد میں لیڈی […]

پنجاب پر کس کا راج؟ فیصلہ پنجاب اسمبلی میں آج ہو گا؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب پر کس کا راج ہو گا؟ 21 ویں قائد ایوان کے انتخاب کا میدان آج سجے گا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا۔ وزارت اعلیٰ کے دونوں امیدواروں چوہدری پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز نے اپنی […]

عمرہ کی ادائیگی اور وضہ رسول ﷺ پر حاضری کے بعد بیرسٹر سلطان محمود کی وطن واپسی

جدہ،اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سعودی عرب کے چار روزہ دورے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو اس دورے کی دعوت او آئی سی نے […]

ذرا کچھ تو سوچئے سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

سابق وزیراعظم عمران خان اگرچہ متحدہ اپوزیشن کی حکمت عملی گذشتہ سال ہی جان چکے تھے مگررواں سال فروری میں اُنہیں کامل یقین ہوگیا تھاکہ اقتدار کا سورج غروب ہونے کے نزدیک ہے۔ عمران خان نے آخری گیند تک لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے 15فروری […]

وفاقی حکومت میں کس پارٹی کی کتنی وزارتیں؟ فارمولا سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی طرف سے میاں شہباز شریف کی سربراہی میں قائم کی جانے والی حکومت میں مسلم لیگ (ن) سے 12 اور پیپلزپارٹی سے 7 وفاقی وزراء لیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی […]

سرکاری ملازمین نے وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا، احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی ملازمین نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے ہفتے میں 6دن کام کے فیصلے کو ناانصافی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی ملازمین آج 11بجے اسلام آباد میں کیو […]

پاک فوج کے افسر پر تشدد، سینئر ن لیگی رہنمائوں کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) پولیس نے پاک فوج کے حاضر سروس میجر حارث کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنماوں خواجہ سلمان اور حافظ نعمان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]