30 مئی تک امپورٹڈ حکومت ختم ہو جائے گی، شیخ رشید نے ڈیڈ لائن دے دی

کراچی (آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ عمران خان کو دوبارہ واپس نہ لایا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، 30 مئی تک امپورٹڈ حکومت ختم ہو جائے گی، عمران خان سے کہتا تھا […]

کراچی جلسے میں دس لاکھ افراد کی شرکت؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ کراچی جلسے میں 10 لاکھ افراد شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی […]

پی ٹی آئی کے کراچی جلسے میں حادثہ، لائٹننگ اسٹینڈ جلسے کے شرکا پر آن گرا

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کراچی جلسے میں حادثہ، کارکنوں کی بڑی تعداد لائٹنگ اسٹینڈ پر چڑھ گئی، اسٹینڈ جلسے کے شرکاء پر آن گرا۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں […]

نیب کے معاملے پر پی ڈی ایم تقسیم ہو گئی، ادارے کو ختم کرنے کی مخالفت کر دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پيپلزپارٹی نے نیب کو ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اداروں کو ختم کرنے کی سوچ پر یقین نہیں رکھتی ، نیب قانون میں خامياں […]

وفاق کے بعد آزاد کشمیر میں بھی سیاسی بحران شدید ہو گیا، وزیر اعظم نے تحریک انصاف کے 5 وزراء برطرف کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاق کے بعد آزادکشمیر میں بھی سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا ، 5وزارء کو برطرف کرنے کے بعد وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی خود بھی مستعفی ہو گئے ،استعفیٰ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھجوا دیا، نجی […]

قانون ساز اسمبلی کے ارکان آزاد کشمیر کے عوام کے لیے شرمندگی کا باعث نہ بنیں، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کی قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی قیادت نے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف عدم اعتماد کے نام پر آزاد کشمیر کے خطے میں ہارس ٹریڈنگ کی بد ترین مثال قائم کرنے کی شدید مذمت ہے اور قانون ساز اسمبلی کے ارکان […]

پی ٹی آئی ارکان کو استعفے دینے ہیں تو۔۔۔ خواجہ سعد رفیق نے درست طریقہ کار بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ استعفوں کا شوق ہے توپی ٹی آئی ارکان ہاتھ سے لکھے استعفے جمع کرائیں، پی ٹی آئی کی سینئر قیادت استعفے نہیں دینا چاہتی، پی ٹی آئی […]

وزارتوں کی تقسیم، نئی حکومت میں کس پارٹی کو کیا ملے گا؟ متحدہ اپوزیشن نے طے کر لیا

لاہور(پی این آئی )وفاق کے بعد پنجاب میں بھی متحدہ اپوزیشن کامیابی کے حوالے سے پر امید،پنجاب میں نئی حکومت سازی میں کس اتحادی کو کیا ملے گا؟معاملات طے پانا شروع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی ، ترین،عبدالعلیم خان،اسد کھوکھر گروپ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی؟ مفتاح اسماعیل نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ اوگرا کی سمری دیکھ کریں گے،پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں20 روپے سبسڈی کی ای سی سی نے تاحال […]

عوامی پاور شو، تحریک انصاف نے اچانک جلسے کا شیڈول تبدیل کر دیا، وجہ کیا بنی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی جلسے کا شیڈول اچانک تبدیل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق عدم اعتماد کی ووٹنگ کی مدد سے وزیراعظم کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک […]

آصف زرداری یا مولانا فضل الرحمٰن ۔۔ صدر ِپاکستان کون ہو گا؟ پیپلزپارٹی میدان میں آگئی

کراچی ( پی این آئی) پیپلزپارٹی نے آصف علی زرداری کوصدر پاکستان بنانے کی خواہش ظاہر کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کو صدر پاکستان بنانے کی خواہش […]