پاکستان کا واحد صوبہ جہاں کرونا وائرس پھر سے تیزی سے بڑھنے لگا، اموات میں بھی اضافہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا، ستمبر کے پہلے 11دنوں کے دوران ساڑھے 7سو سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے بلکہ اسی دوران کورونا وائرس کے شرکاء افراد میں سے […]

صوبائی حکومت کا بڑا اقدام، کرونا وائرس اور بارش سے متاثرہ افراد میں رقم تقسیم کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی):صوبائی حکومت کا بڑا اقدام، کروناوائرس اور بارش سے متاثرہ افراد میں رقم تقسیم کرنے کا فیصلہ، سندھ حکومت نے کروناوائرس اور بارش سے متاثر ہونے والے افراد میں رقم تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا، متاثرین کے لیے اربوں روپے کیش منتقلی کی […]

پہلا خلیجی ملک جو کرونا وائرس کو شکست دینے کے انتہائی قریب پہنچ گیا، صرف کتنے مریض زیرِ علاج ہیں؟

دوحہ(پی این آئی) کورونا کی مہلک وبا پر قابو پانے میں تمام خلیجی ریاستوں میں اب تک قطر کو زیادہ کامیاب حاصل ہوئی ہے۔ قطری حکام نے اُمید ظاہر کی ہے کہ جلد ہی مملکت سے کورونا کا خاتمہ ہو جائے گا۔ مملکت میں کورونا […]

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں منگل کے روز مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں منگل کے روز مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5845 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں 479 افراد کی رپورٹ […]

کرونا وائرس برقرار۔۔۔ وہ اہم شہر جہاں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

پشاور (پی این آئی) پشاور میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری، صوبائی دارالحکومت کی انتظامیہ کی جانب سے شہر کے خطرناک علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں مائیکرو اسمارٹ […]

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعدادکتنی ہو گئی؟خوفناک اعداد و شمارجاری

بیجنگ (شِنہوا)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں، یہ24اگست کوپاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک ہیں ۔پوری دنیا میں نوول […]

کرونا وائرس قابو میں ہے یانہیں؟ عوام نے سروے میں اپنی رائے دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ سروے میں عوام نے رائے دی ہے کہ ملک میں کورونا کی وبا مکمل قابو میں ہے۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق وائرس کی دوسری لہر کے خدشات کے باوجود […]

پاکستان سے کرونا وائرس کا خاتمہ قریب، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟اچھی خبریں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید دس افراد چل بسے ،586نئے مزیض سامنے آگئے ۔ ہفتہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گذشتہ […]

سنگاپور کے سائنسدانوں کرونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت کر لی گئی، متاثرہ مریضوں کے علاج میں کیا مدد ملے گی؟

سنگاپور (پی این آئی)سنگاپور کے سائنسدانوں کرونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت کر لی گئی، متاثرہ مریضوں کے علاج میں کیا مدد ملے گی؟ سنگاپور میں محققین نے کرونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جو معمولی انفیکشن کا سبب بنتی ہے۔دی […]

محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5576 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

جہلم(نامہ نگار)ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5576 افراد […]

کرونا وائرس سے محفوظ رہنا ہے تومتاثرہ شخص سے کتنا فاصلہ رکھنا ہو گا؟ سائنسدانوں نے بتا دیا

واشنگٹن(پی این آئی) سماجی دوری سے متعلق بھی سائنس دانوں کی ایک نئی رائے سامنے آئی ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ شخص سے دو میٹر فاصلے پر رہ کر بھی وائرس سے محفوظ رہنا ممکن نہیں ہے بلکہ محفوظ فاصلہ چار اعشاریہ آٹھ میٹرز […]