کرونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت شادی 9بجے ختم، بوفے اور بند جگہ تقریب پر پابندی عائد

اسلام آباد(پی این آئی)صوبہ سندھ میں کرونا وائرس کی دوسری لہر۔محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، سندھ میں تمام سرکاری ونجی دفاتر اور پبلک مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے کر۔ بند جگہوں پر شادی کی تقریبات […]

آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 106 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی، 2 کرونا وائرس کے مریض جان سے گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 106 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی،2 کرونا وائرس کے مریض فوت ہوئے،62 مریض صحت یا ب ہوئے اور 944 افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔ نئے سامنے […]

فلسطین کے علاقے غزہ میں کرونا وائرس کا پھیلائو، لاک ڈائون سخت کرنے کا فیصلہ،15 سے زیادہ افراد کو ایک جگہ اکھٹے بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی

مقبوضہ غزہ(این این آئی )فلسطینی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کرونا کی وبا میں تیزی کے بعد لاک ڈائون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق کرونا کی وبا میں تیزی کے بعد […]

امریکیوں کی شامت آ گئی، 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 1 لاکھ 34 ہزار 383 کیسز کا اضافہ ریکارڈ

واشنگٹن(شِنہوا)امریکہ کے بیماریوں پرقا بوپانے اور روک تھام کے مرکز(سی ڈی سی)نے بدھ کے روزکہاہے کہ امریکہ میں منگل کے روز نوول کروناوائرس کے1لاکھ34ہزار383نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جوکہ ملک میں عالمی وبا شروع ہونے کے بعدسے ایک روزمیں ہونے والا ریکارڈ اضافہ ہے۔سی ڈی سی […]

کراچی ایئرپورٹ پر تعینات 6 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق، قرنطینہ میں بھیج دیئے گئے

کراچی(این این آئی) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات سول ایوی ایشن اتھارٹی کے چھ ملازمین کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شہر قائد میں واقع جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے […]

پاکستان کی مانچسٹر میں کرونا وائرس کے حملے شدت اختیار کرنے لگے پی ایم سی کے مزید 3طلبہ اور ڈی ایچ کیو کے سی ایم او بھی کرونا کاشکار ہو گئے

فیصل آباد(این این آئی)کرونا وائرس کے حملے شدت اختیار کرنے لگے۔ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے مزید 3طالب علم اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سی ایم او بھی کرونا سے متاثر ہوگئے جبکہ آئیسولیشن وارڈ میں 11کنفرم اور 25 مشتبہ افراد زیر علاج ہیں۔ہسپتال […]

پنجاب میں کرونا وائرس سے ہونیوالی اموات کنٹرول میں آگئیں، چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہو ئیں؟

لاہور(پی این آئی ) پنجاب میں کرونا سے اموات کنٹرول میں آ گئیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک مریض کرونا وائرس سے جاں بحق ہوا۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق کرونا وائرس سے مزید 1 ہلاکت کے بعد صوبے […]

کرونا وائرس کی وبا کے دوران آنے والا کتنا فنڈ عمران خان کے ساتھی ہڑپ کر گئے؟سنگین الزام لگ گیا

منڈی بہاؤالدین (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا کے دوران آنے والا فنڈ عمران خان کے ساتھی ہڑپ کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے یوتھ کنونشن سے خطاب […]

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ متاثرین کی تعداد 3 کروڑ68 لاکھ 2 ہزار 976 ہو گئی

بیجنگ(شِنہوا)جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس اینڈ انجینئرنگ کی جانب سے 10 اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے جاری کردہ دنیا کے شدید متاثرہ ممالک میں نوول کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق […]

امریکہ کے شدید مخالف ملک کے سائنسدانوں کی نوول کرونا وائرس ویکسین تیاری میں بڑی پیش رفت کر لی

ہوانا(شِنہوا)کیوبن سائنسدانوں نے نوول کرونا وائرس کیخلاف 2 ویکسینز سوبیرانا 1 اور سوبیرانا2 جو اس وقت طبی ٹرائلز کے مرحلے میں ہیں کی تیاری میں پیش رفت کی ہے۔ اسے مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے۔سرکاری اخبار گرانما کے مطابق ہوانا میں قائم فنلے انسٹی […]

کرونا وائرس کی دوسری لہر کی انٹری ، ملکی بڑے صوبے میں نرسری سے پانچویں جماعت تک سکول بند ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث نرسری سے پانچویں جماعت تک اسکول بند ہونے کا امکان ہے۔پیرنٹس ایکشن کمیٹی نے بھی وزیرتعلیم سندھ سعید غنی سے اپیل کی ہے کہ جب تک کرونا مکمل طور پر ختم نہیں ہوجاتا، […]