کرونا وائرس کا خاتمہ قریب، پاکستان میں وینٹی لیٹرز پر کورونا کے مریضوں کی کتنی تعداد رہ گئی؟اچھی خبروں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ ہفتہ این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا […]

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے وار کتنے سال تک جاری رہیں گے ؟ بل گیٹس کی پیش گوئی نے تشویش کی لہر دوڑا دی ‎

واشنگٹن (پی این آئی ) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے دنیا بھر سے ممکنہ طور پر 2022ء تک کورونا وائرس کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کووڈ 19 کے خاتمے اور ویکسین کی تیاری کیلئے بہت اچھی […]

کرونا وائرس کیلئے استعمال ہونیوالی وہ دوا ء جس سے سینکڑوں مریضوں کی ہلاکت کا انکشاف کر دیا گیا ،عالمی ماہرین کے چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)ہائیڈروکسی کلوروکوئن استعمال کرنیوالے 100 سے زائد کووڈ مریضوں کی ہلاکت کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں رواں برس کی پہلی ششماہی میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن استعمال کرنے والے […]

کرونا وائرس کی نئی لہر،پاکستان کا وہ صوبہ جہاں عید الاضحی کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں عید کے بعد رپورٹ ہونے والے یومیہ کورونا کیسز کی تعداد میں دوبارہ سے اضافہ ہونے لگا، عید الاضحیٰ سے قبل یومیہ کیسز کی تعداد 100 سے بھی کم ہوگئی تھی، تاہم گزشتہ 2 روز کے دوران یومیہ 200 […]

پاکستان میں کرونا وائرس کا پیرا گراف تیزی سے نیچے آگیا،90فیصد مریض صحت یاب ، ملک میں کتنے ایکٹو کیسز رہ گئے ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں کرونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پاکستان میں 782نئے کرونا کیسز سامنے آئے جبکہ کرونا سے17اموات سامنے آئی ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار 645 ہوگئی،ملک بھر میں […]

مہلک وباء کے علاج کی تلاشی کے دوران کرونا وائرس کی کمزوری پکڑ لی گئی ، روسی سائنسدانوں کی بڑی کامیابی

ماسکو (پی این آئی)روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی کمزوری تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس وقت دنیابھر میں 160 سے زیادہ گروپس اور ادارے کورونا وائرس یعنی کووڈ 19 کی ویکسیین کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ماہرین کورونا […]

پاکستان کا وہ بڑا شہر جسے کرونا وائرس سے مکمل محفوظ قرار دیدیا گیا

فیصل آباد (پی این آئی )پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد کرونا وائرس سے مکمل محفوظ قرار ، حالیہ سمارٹ لاک ڈائون کے دوران کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی مریض سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کوئی موت ہوئی ، الائیڈ ہسپتال میں صرف […]

کرونا وائرس نزلہ زکام کی طرح موسمی بیماری ہے یا انسان کے قابو سے باہر ایک بڑی عالمی وباء؟ عالمی ادارہ صحت نے حقیقت بتا دی

جنیوا(پی این آئی)کرونا وائرس کی عالمگیر وبا موسمی مرض ہے یا انسان کے قابو سے باہر ایک بڑی لہر؟ اس سلسلے میں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ COVID-19 کی عالم […]

پاکستان میں صرف کرونا وائرس کے کتنے مریض رہ گئے ، مہلک وباء سے بڑی تعداد صحتیاب ہو گئی ،کیسز میں حیرت انگیز کمی ، ہسپتال خالی ہونا شروع ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں اس وقت اس وبا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر صرف 31 ہزار 405 رہ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ ایک دن میں ملک بھر میں کورونا کے 21 ہزار 256 ٹیسٹ ہوئے،سندھ […]

کرونا وائرس کا خوف مسلمانوں کو ڈرا نہ سکا ، لبیک اللھم لبیک کی صداؤں میں مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز

مکہ مکرمہ (پی این آئی) لبیک اللھم لبیک کی صداؤں میں مناسک حج کی محدود پیمانے پر ادائیگی کا آغاز ہو گیا،عازمین حج منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام کریں گے، حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ کل جمعرات کوادا ہو گا۔ غلاف […]

ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کرونا وائرس تیار کر کے ووہان منتقل کیا لاکھوں لوگوں میں خوف پھیلاکرنے کے پیچھے مقصد کیا تھا ؟ امریکی سائنسدان کے انٹرویو میں انکشافات سے امریکہ میں نیا ہنگامہ کھڑا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی سائنسدان نے الزام عائد کیا ہے کہ وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کرونا وائرس کو لیب میں تیار کیا اور وہاں منتقل کیا ، جو وہاں سے دنیا بھر میں پھیل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وبائی […]