کورونا پر تحقیق میں بڑی پیش رفت اسپین کے ماہرین نے سیوریج کے، مارچ 2019 میں لیے گئے نمونوں میں کرونا وائرس کا ڈی این اے دریافت کر لیا

بارسلونا(پی این آئی)ہسپانوی ماہرین نے اسپین کے شہر بارسلونا کے سیوریج کے، مارچ 2019 میں لیے گئے نمونوں میں کرونا وائرس کی موجودگی دریافت کرلی، یہ نمونے چین میں کرونا وائرس کے آغاز اور پھیلاؤ سے 9 ماہ قبل لیے گئے تھے۔بین الاقوامی میڈیا کے […]

کورونا کے خلاف بڑی پیش رفت چین نے کرونا وائرس کے خلاف بنائی جانے والی اپنی دوسری ویکسین کے کلینکل تجربات کی اجازت دے دی، 8 شہریوں پر تجربہ ہو گا

بیجنگ(پی این آئی)چین نے کرونا وائرس کے خلاف بنائی جانے والی اپنی دوسری ویکسین کے کلینکل تجربات کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری پر دنیا بھر میں کام کیا جا رہا ہے، اب تک دنیا بھر میں مہلک […]

کرونا وائرس،وزیراعظم عمران خان شدید برہم، وزرا پر بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کورونا وائرس سے متعلق وزراء کے متضاد بیانات پر برہم ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وزراء کی جانب سے وبائی مرض کورونا وائرس کو لے کر مختلف قسم کے بیانات دیکھنے میں آرہے تھے۔گذشتہ دو روز […]

کرونا وائرس پر قابو پایا جانے لگا،غیر ملکیوں کو دبئی میں داخلے کی اجازت مل گئی

ابوظہبی (پی این آئی) دبئی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 22جون سے رہائشی ویزا رکھنے والے غیر ملکی رہائشی اور7 جولائی سے غیر ملکی سیا ح دبئی میں داخل ہو سکیںگے۔اماراتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران دبئی میں غیر […]

وبا کب ختم ہو گی، کچھ نہیں کہا جا سکتا ایران میں کرونا وائرس کی دوسری لہر ۔۔متاثرہ مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

تہران(پی این آئی)ایران میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔کورونا ٹاسک فورس سے خطاب میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ وبا کب ختم ہوگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا […]

دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے،عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیویارک(پی این آئی) کرونا وائرس مزید سنگین ہوگیا ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کے مطابق دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، یہ ابھی بھی جان لیوا ہے اور مزید ہزاروں لوگ اس سے […]

آئندہ دس سال دنیا اور انسانیت کیلئے تباہ کن قرار۔۔کرونا وائرس سے بھی بڑے چارتباہ کن ایونٹس رونما ہونے کا امکان

برلن(پی این آئی) دنیا ابھی کورونا وائرس کی وباءسے نہیں نمٹ پائی کہ ڈوئچے بینک کے زیرانتظام ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے اس موذی وباءسے کہیں زیادہ خطرناک دعویٰ کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ماہرین نے بتایا ہے کہ آئندہ 10سال کے […]

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باوجود وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں کو کھولنے پر غور شرو ع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا بڑا اقدام، تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے غور شروع کر دیا، تعلیمی ادارے ماڈل ایس او پیز پر عملدر آمد کروا کر کھولنے کا تجربہ اسلام آباد میں کیا جائے گا، تجربہ کامیاب ہونے کے بعد صوبوں کو بھی […]

کرونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی، دس دنوں میں کتنی اموات ہو ئیں؟کراچی کے قبرستانو ں سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری

کراچی(پی این آئی)کرونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی، دس دنوں میں کتنی اموات ہو ئیں؟کراچی کے قبرستانو ں سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری۔ کراچی میں کرونا وائرس سے اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، کے ایم سی کی جانب سے قبرستانوں میں‌ ہونے […]

کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرلی ہے، امریکی کمپنی نووا ویکس کا اعلان، جلد آسٹریلیا میں انسانی آزمائش کریں گے

لاس اینجلس(پی این آئی):کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرلی ہے، امریکی کمپنی نووا ویکس کا اعلان، جلد آسٹریلیا میں انسانی آزمائش کریں گے، ویکسین بنانے والی امریکی کمپنی نووا ویکس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرلی […]